• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرائض میں غفلت پر میپکو میٹرریڈر معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنواز بھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژن ملتان کے میٹرریڈر جاوید ارشد کو معطل کردیاہے،مذکورہ اہلکار کو فوری طورپر ملتان سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گی ہے ۔
ملتان سے مزید