• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، کاملا ہیرس

تصویر،  بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
تصویر،  بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔

اس موقع پر نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کی اسرائیل کے لیے 50 سالہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید