• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2370ڈالر سے بڑھ کر 2373ڈالر فی اونس ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 1000روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 51 ہزار 500روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 858روپے کے اضافے سے 2لاکھ 15ہزار 621روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2860روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید