• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤد یونیورسٹی کے ڈائریکٹر فنانس شیخ محمد شبیر فارغ، ایچ ای سی کے ڈی ایف کو اضافی چارج

کراچی( سید محمد عسکری) دائود یونیورسٹی آف انجینئر ننگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر فنانس شیخ محمد شبیر کی تقرری کا نوٹفکیشن واپس لے لیا گیا ہے اور سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر فنانس فروز احمد مہر کو دائود یونیورسٹی آف انجینئر ننگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر فنانس کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید