پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔
نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
سربین اسٹار کی نوواک جوکوچ جیت کا اسکور 1-6 اور 4-6 رہا۔
سندھ حکومت نے خاتون باکسر عالیہ سومرو کو 46.5 لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کردی۔
محمد عباس نے کہا کہ چار سال ہیمپشائر کی نمائندگی کرنے کے بعد ناٹنگھم شائر کے ساتھ پہلا سیزن اچھا جا رہا ہے
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے، ویمنز ورلڈ کپ کا آغاز 30 ستمبر سے بنگلورو میں ہوگا۔
پاکستان کی اسکواش پلیئر سحرش علی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 3۔3 گول سے برابر ہوگیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور جاؤں گا، میں پاکستان میں کام کرنا چاہوں گا، پلیئرز کیلئے جانا چاہوں گا لیکن مناسب حالات میں جاؤں گا۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اینڈرسن، ٹنڈولکرٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔
پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
جنوبی افریقا نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن بن گیا۔
پاکستان میں فٹبال کے مستقبل پر اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔
کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی ڈیلی الاؤنس ملتا تھا اب بھی اس میں کوتاہی نہیں ہے، گرم موسم کی وجہ سے کھانے کی تلاش کے لیے کمپلیکس سے باہر جانا دشوار ہوتا ہے۔
ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کی آسٹریلیا کے خلاف پوزیشن مستحکم ہوگئی ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کی ملایشیا میں تیاریاں جاری ہیں۔
پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی دو کھلاڑی ٹریننگ کے لیے جاپان روانہ ہوگئی ہیں، صائقہ ریاض اور مدیحہ رشید جاپان میں ایک ہفتے تک جاری رہنے والے بیس بال ٹریننگ میں شرکت کریں گی۔