• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس: عمران خان بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر نیا بنچ تشکیل

اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) توشہ خانہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر جمعرات کو کیس کی سماعت کریں گے۔
ملک بھر سے سے مزید