• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

پاک ایران بارڈر پر 4 روز سے پھنسے 8 سو سے زائد پاکستانی زائرین کو کراچی پہنچا دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کے مطابق پاک ایران بارڈر پر پھنسے 8 سو سے زائد زائرین کراچی پہنچ گئے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر میر جواد زہری کا کہنا ہے کہ کراچی سے مال بردار گاڑیاں اشیاء خور و نوش لے کر گوادر پہنچ گئی ہیں۔

اے سی میر جواد زہری کے مطابق سربندن، پیشکان، جیونی، پسنی اور اورماڑہ میں کاروبارِ زندگی معمول کے مطابق ہے۔

قومی خبریں سے مزید