• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بولرز کی عمدہ کارکردگی، شاہینز کی بنگلہ دیش اے کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان شاہینز نے بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش اے کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش اے کوصرف78 رنز پر آؤٹ کردیا۔شاہینز نے 79 رنز کا ہدف 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ عمران جونیئر نے تین وکٹیں حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید