• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک و اوپن مارکیٹ ڈالر کی قیمت میں استحکام

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار،یورو کی قیمت میں 69پیسے تک کی کمی،پاؤنڈ کی قیمت 1.67روپے تک گھٹ گئی، بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 278.60روپے اور قیمت فروخت 278.75 روپے پر برقرار رہی،اوپن مارکیٹ میں بھی اضافہ، کمی کے بغیر ڈالر کی قیمت خرید 279.25 روپے اور قیمت فروخت 280.40روپے رہی۔

بزنس سے مزید