• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی طالب علم آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کا صدر منتخب

پاکستانی طالب علم رضا نذر نے تاریخ رقم کردی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر منتخب ہوگئے۔

رضا نذر آکسفورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ کمیونٹی کے صدر کا عہدہ سنھبالنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔

انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی اور لا ڈگری لندن سے حاصل کی۔ 

رضا نذر کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق آئینی نظریہ اور خودمختاری پر مرکوز ہے۔

قومی خبریں سے مزید