• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: نجی اسپتال کی پارکنگ سے منشیات کی کھیپ پکڑی گئی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کراچی میں اسٹیڈیم روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال کی پارکنگ سے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق ملزمان نے ڈبل کیبن گاڑی میں بھاری مقدار میں آئس چھپا رکھی تھی۔ 

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کی مقدار 35 کلوگرام سے زائد ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے سیکیورٹی گارڈز نے 2 ملزمان کو پکڑ لیا۔

قومی خبریں سے مزید