• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال

عراقی ایئر لائنز نے عراق کے شہر نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں کے درمیان پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔

عراق نے امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر جمعہ سے ایران کی پروازیں معطل کر دی تھیں۔

گزشتہ دنوں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے کہا تھا کہ اگر ایران پروازیں نہیں چلا سکتا اور اسے ایئر پورٹ سروسز حاصل نہیں ہو سکتیں تو خطے میں کوئی اور بھی ایسا نہیں کر سکے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید