متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید آل نہیان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔
امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر (آج) منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔