38 کروڑ 22 لاکھ روپے کا ریکارڈ آڈٹ ٹیم کو مہیا ہی نہیں کیا گیا، ادویات کی خریداری میں 28 کروڑ 13 لاکھ روپے کے بے قاعدہ اخراجات کیے گئے
نوشہرو فیروز میں سابق ایس ایچ او ہالانی سمیت 10 اہلکاروں کے خلاف ہالانی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لائف بوٹس اور کوسٹ گارڈز کے ریسکیو آپریشن میں طویل جدوجہد کے بعد لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش دریائے ٹیمز سے برآمد کر لی گئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
یورپین کمیشن نے بتایا ہے کہ ہر سال یونین میں 7 لاکھ لوگ تمباکو نوشی اور اس سے جڑی ہوئی بیماریوں کے سبب ہلاک ہوجاتے ہیں۔
وزارت داخلہ نے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والی تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
لوٹن کونسل نے ایک نئی اسکیم ’اپنا گھر خود تلاش کریں‘ (Find Your Own Home) متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد بے گھر افراد کو ذاتی رہائشی حل تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
تقریب کا مقصد وطن عزیز کی سالمیت، خودمختاری اور حالیہ کامیابیوں پر شکر ادا کرنا اور کمیونٹی میں جذبۂ حب الوطنی کو مزید تقویت دینا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دلاور نے اسلحہ کے زور پر حارث سے اٹھک بیٹھک کروائی، حارث نے معافی تلافی کرنے کی کوشش کی تو ملزم نے فائرنگ کر دی۔
کشمیر دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالی کی ایک المناک داستان ہے: کوآرڈینیٹر، کشمیر سالیڈیریٹی کمپین لوٹن
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ کنزرویٹو پارٹی (ٹوریز) زوال کی طرف بڑھ رہی ہے اور ان کے مطابق اب نائجل فراج اور ان کی ریفارم پارٹی لیبر حکومت کے اصل سیاسی حریف بن چکے ہیں۔
سابق وزیراعظم نواز شریف دورے کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔
لندن میں برطانوی پاکستانی وکلاء نے سندھ طاس معاہدے سے بھارت کی جانب سے یکطرفہ دستبرداری کی بھرپور مذمت کی۔
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ عوام کو پانی نہ ملے تو سڑکوں پر آنا فطری ردِ عمل ہو گا۔
میئر کراچی چائے پینے جا پہنچے۔ چائے کی پہلی چسکی لیتے ہی بے ساختہ بول اٹھے، .The Tea is Fantastic
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معرکۂ حق کی طرح معیشت میں بھی کامیابی حاصل کرنی ہے۔