• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ 

پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے ہوگئی۔

دوسری جانب وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید