کی جائے گی محفوظ تمہاری ہر بات
چہکار لکھی، چیخ لکھی جائے گی
دامن پہ کوئی داغ نہ لگنے پائے
محتاط کہ تاریخ لکھی جائے گی
امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ بھارت ان ممالک میں شامل ہے جو جبری مشقت سے تیار ہونے والی اشیاء کی درآمد روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے اور پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا بلکہ سر اٹھا کر جیے گا۔
صور کے علاقے الحوش میں اسرائیلی ڈرون حملوں کے 2 الگ واقعات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
بھارتی گلوکار اور ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے نائٹ کلب کو قوانین کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔
کویتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی حملے میں ایئرپورٹ پر متعدد تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
فخرِ عالم نے کہا کہ میری بنائی گئی ویڈیوز کا مقصد نوجوانوں کو حج کے بارے میں آگاہ کرنا تھا
بھارتی ریاست اتر پردیش میں منشیات اسمگلروں نے فرار ہونے کے لیے فلمی انداز اپنایا تاہم ان کی چال ناکام ہو گئی اور پولیس نے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مقامی پولیس کو ان واقعات سے متعلق کئی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں
سال قبل لاپتہ ہونے والی سائنسدان میلیسا کاسیاس کی لاش نیو میکسیکو کے جنگلاتی علاقے سے برآمد کر لی گئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 21 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اٹلی کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 5,300 سال پرانی مشہور ’آئس مین‘ ممی کے جسم میں موجود قدیم جراثیم اور سرد ماحول میں زندہ رہنے والے خمیر (Yeast species) اب بھی سرگرم ہیں۔
بالی ووڈ کے معروف موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن نے اللّٰہ کے ذکر اور حضرت محمد ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پیش کرنے کی اہمیت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیرِ اعظم میں شدید اختلافات اور تلخ گفتگو کی خبروں نے ایک بار پھر عالمی میڈیا میں توجہ حاصل کر لی ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی عبدالمجید کو سرکاری ملازمت کا تقرری نامہ امتحان دینے کے 21 سال بعد موصول ہوا ہے، اس وقت وہ ملازمت کے لیے مقررہ عمر کی حد عبور کر چکے ہیں۔
ارجنٹینا کے ہیڈ کوچ لیونل اسکیلونی نے واضح کیا ہے کہ فٹبال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی اس وقت تک قومی ٹیم کے لیے کھیلتے رہیں گے جب تک وہ خود کھیلنا چاہیں گے۔