• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلوریڈا: رواں سال کتنے سپر مون دیکھے جا سکیں گے؟

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

رواں سال 2024ء میں بالترتیب چار سپر مون دیکھے جا سکیں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق رواں سال کا پہلا سپر مون پیر کے روز دیکھا جا سکے گا، آئندہ پیر کو پورا چاند معمول سے زیادہ روشن اور زمین سے قریب ہوگا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سپر مون رات کو آسمان میں نسبتاً بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں سپر مون جزوی چاند گرہن کے ساتھ ہو گا جبکہ اکتوبر میں تیسرا اور نومبر میں رواں سال کا چوتھا اور آخری سپر مون دیکھا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید