برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے ہیلی فیکس سے دو پاکستانی نژاد لڑکیاں لاپتہ ہوگئیں۔
برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ 15 سال کی حلیمہ احمد اور 14 سال کی خدیجہ احمد لاپتہ ہیں۔
برطانوی پولیس کا مزید کہنا ہے کہ لاپتہ لڑکیوں کی تلاش جاری ہے۔
ایران پابندیوں میں نرمی پر ایران اور امریکا کےخیالات مختلف ہیں۔ ایک ایرانی عہدیدار نے برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ دونوں فریقوں کو پابندیوں کے خاتمے کے لیے معقول ٹائم ٹیبل پر متفق ہونا ہوگا۔
افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جاسکتیں۔
برطانوی شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے سے 18 سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔
جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں
امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی کم از کم 60 لڑاکا طیارے کھڑے کردیے ہیں۔
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا تھا کہ پورے مشرق وسطیٰ پر اسرائیل کا کنٹرول قابل قبول ہو سکتا ہے۔
ماہرین موسمیات کے مطابق فلاڈیلفیا سے نیویارک اور بوسٹن تک ایک فٹ یا اس سے زائد برف باری ہوسکتی ہے، برفانی طوفان سے پر پروازوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا امکان ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش میں راہ چلتے مسلمان شہریوں پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ٹیرف 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے کے واجبات ادا نہیں کیے۔
روسی پلانٹ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل تیار کیے جاتے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے 61 فیصد شہریوں نے ناپسندیدہ ترین شخصیت قرار دیا ہے۔
امریکا میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا غزہ کی تباہی مسیحی اقدار سے مطابقت رکھتی ہے؟ جس پر سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا تھا کہ میں اس بات کا قائل نہیں۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی ڈیڈ لائن کے پیش نظر پرتگال میں امریکی فضائی اڈوں پر طیاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں۔
امریکا کا ایک بحری بیڑہ ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔