• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کا ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم ـــ فائل فوٹو
ارشد ندیم ـــ فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کو پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونی والے ٹیسٹ سیریز کے دوران مدعو کیا جائے گا۔

مینجمنٹ نے یہ بھی بتایا کہ ارشد ندیم کو بلانے کی تاریخ ایتھلیٹ کی دستیابی کو مدنظر رکھ کر طے کی جائے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید