• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعصب، امتیازی سلوک، ہراسانی کیخلاف کھڑے ہوں گے، مونس علوی

کےالیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی نے کہا ہے کہ تعصب، امتیازی سلوک اور ہراساں کیے جانے کےخلاف کھڑے ہوں گے۔

اپنے بیان میں مونس علوی کا کہنا تھا کہ مردوں کے زیر تسلط توانائی کے شعبے میں خواتین کی پیشہ ورانہ مہارت اور قابلیت پر فخر ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارے ایک ساتھی سے متعلق تبصرے ہماری کمپنی کی اقدار کے برعکس ہیں۔

قومی خبریں سے مزید