• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور خاص میں بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں 2 بچے ڈوب گئے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

میرپور خاص کے گاؤں عبداللّٰہ آباد میں بارش کے پانی سے بھرے ہوئے گڑھے میں 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جن کی عمریں 6 اور 9 سال تھیں۔  

پولیس نے مزید بتایا کہ بچے اپنے والدین کے ساتھ کراچی سے رشتہ داروں کے پاس میرپور خاص آئے ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید