• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، شام میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

محکمہ موسمیات نے آج شام کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں رات سے بارش کا آغاز ہوا جس سے موسم خوشگوار ہوگیا

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بالائی خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کہیں کہیں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں آج شام یا رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا چی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔


قومی خبریں سے مزید