• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: فتح جنگ بم دھماکوں کے 3 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فتح جنگ بم دھماکوں کے 3 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا۔

ملزمان عبدالرؤف، عثمان صدیق، قاری خالد پر 4 جون 2014 کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

فتح جنگ بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے تھے۔

قومی خبریں سے مزید