بالعموم اپنے ’’کارناموں‘‘ پر
لوگ منہ کھولنے سے ڈرتے ہیں
کرتے رہتے ہیں جھوٹ پر اصرار
کیونکہ سچ بولنے سے ڈرتے ہیں
کوئٹہ سے محکمہ تعلیم بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق خلاف ورزی پر محکمانہ اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
سرکاری طور پر ایل پی جی گیس کی قیمت 241روپے فی کلو گرام مقرر ہونے کے بعد بھی فیصل آباد کے مختلف مقامات پر ایل پی جی دوکاندار مرضی کے دام وصول کر رہے ہیں
برطانیہ کے گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی پاکستان حوالگی پر غور کیا جا رہا ہے۔
سابق چیمپیئن سربیہ کے نواک جوکووچ ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری سپراٹ کے ساتھ 5 جولائی کو ہونے والی شادی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، اس سلسلے میں شادی کی تقریب میں مدعو خاص مہمانوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔
صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو نے جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا: دفتر اسرائیلی وزیر اعظم
ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات نے وزیر اعظم شہباز شریف کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
57 سالہ فرح خان علی جیولری ڈیزائننگ اور جواہرات کے کاروبار سے منسلک ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ہر بجٹ بانی سے ملاقات کے بغیر پیش اور منظور ہو جاتا ہے۔
چار غیر ملکی کوچز میں ہالینڈ کے دو جبکہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے ایک ایک کوچز شامل ہیں۔
لاہور ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین سے مبینہ ریپ اور اغوا کیس کا مقدمہ سی تھانے میں درج کرلیا گیا۔
کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) یلو لائن کیس کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) یلو لائن کیس کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
کراچی کے سانحہ گل پلازا کیس میں پراسیکیوشن نے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے پولیس چالان دوبارہ واپس کر دیا، پولیس نے چالان میں گل پلازا کے بلڈنگ ڈیزائن میں تبدیلی، تعمیراتی بے ضابطگیوں اور متعلقہ انتظامی اداروں کی غفلت کا ذکر ہی غائب کردیا۔
دنیا بھر سے تہران آئے وفود نے بھی شہید خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا، نماز جنازہ میں کئی سربراہانِ مملکت سمیت 100 ممالک کے مندوبین شریک ہوں گے۔