امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ سے متعلق سفری ہدایات جاری کر دیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکی شہری ہنگامی سفری صورتحال کےلیے تیار رہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایران جنگ کی وجہ سے پروازوں کی منسوخی اور فضائی سفر میں تعطل کی صورتحال ہوسکتی ہے۔