• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب: غداری اور دہشت گردی کے مرتکب شہری کو سزائے موت دے دی گئی

شہری کو عدالت میں پیش کرکے الزامات کے ثبوت اور شواہد پیش کیے گئے۔
شہری کو عدالت میں پیش کرکے الزامات کے ثبوت اور شواہد پیش کیے گئے۔

سعودی عرب میں ملک سے غداری اور دہشت گردی کے مرتکب شہری کو موت کی سزا دے دی گئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا کہ مملکت سے غداری، دہشت گردی اور معاشرے میں تخریب کاری کا ارتکاب کرنے پر سعودی شہری ظافر بن محمد الشہری کا سر قلم کردیا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مذکورہ شہری کو عدالت میں پیش کرکے الزامات کے ثبوت اور شواہد پیش کیے گئے، جہاں اس کا سر قلم کرنے کا فیصلہ سنایا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید