• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال: بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں گرنے سے ہلاکتیں 27 ہو گئیں

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس کو پیش آئے خوفناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال میں بھارتی یاتریوں کی بس دریا میں گرنے سے ہلاکتیں 27 ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بس میں 43 مسافر سوار تھے، تمام مسافروں کا تعلق بھارت سے ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے 16 زخمیوں کو کٹھمنڈو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید