• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کیخلاف مؤثر جواب مضبوط مزاحمت کی دلیل ہے: حوثیوں کی حزب اللّٰہ کو مبارکباد

ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر حزب اللّٰہ کے حملے کی تعریف کر دی۔

حوثیوں نے حزب اللّٰہ کو اسرائیلی دشمن کے خلاف دلیرانہ حملے پر مبارکباد  دیتے ہوئے کہا کہ مؤثر جواب مضبوط مزاحمت کی دلیل ہے۔

حوثیوں نے یمن کی بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی جوابی کارروائی کا بھی اعلان کردیا۔

اُنہوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے کے خلاف حوثیوں کا ردِعمل سامنے آنا یقینی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید