• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، آج مزید 71 فلسطینی شہید

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید 71 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ 

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے ابتک اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد 40 ہزار 405 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارتِ صحت نے مزید بتایا کہ اسرائیلی حملوں سے اب تک 93 ہزار 468 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید