گوادر (جنگ نیوز)ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے زائرین کی حفاظت اور محفوظ سفر کے پیش نظر جیونی گبد سے گوادر تک زائرین کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ایران میں بھی زائرین کے داخل ہونے پر پابندی ہوگی اس دوران زائرین کسی بھی سفر سے گریز کریں۔اس اقدام کا مقصد زائرین کی سفری سہولیات میں بہتری لانا ہے۔