• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید