• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ہمک میں واقع ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں 4 تونسہ شریف کے اور 1 کراچی کے علاقے ملیر کا تھا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ 1 مزدور تاحال ملبے تلے دبا ہوا ہے جسے نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری کی چھت گرنے کے واقعے میں 2 مزدوروں کو بچا لیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں لکی، سجاد، کبیر اور اعجاز شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید