• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل کو نشانِ امتیاز عطاء

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز آف چائنا کے کمانڈر جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان امتیاز (ملٹری) عطاء کر دیا۔

ایوانِ صدر میں خصوصی تقریب میں جنرل لی چیاؤ منگ کو نشان اِمتیاز عطاء کیا گیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر تقریب میں شریک تھے۔

نشان اِمتیاز عطاء کرنے کی تقریب ایوانِ صدر سے براہ راست نشر کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید