• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا

فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا
فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا 

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کردیا۔

رپورٹس کے مطابق 4 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

8 ستمبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں حیدر علی واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں، حیدر علی پانچویں بار پیرالمپکس میں ملک کی نمائندگی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹوکیو میں حیدر علی نے Discus throw ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید