• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گھر میں فائرنگ سے بچی جاں بحق، والد گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے ایف بی ایریا بلاک 3 میں گھر میں فائرنگ سے بچی جاں بحق ہو گئی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی موت والد سے اتفاقیہ گولی چلنے کے باعث ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بچی کی لاش اسپتال منتقل کر دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید