• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کوریا کے بیٹری پلانٹ میں آگ لگانے کا الزام، فیکٹری مالک گرفتار

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگانے کے الزام میں فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

سیول سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹری پلانٹ میں جون میں خوفناک آگ سے 23 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوئے تھے۔ تفتیش کے دوران کمپنی میں سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی کے شواہد ملے ہیں۔ 

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بیٹری پلانٹ کی آگ حالیہ برسوں میں جنوبی کوریا کی بدترین آفات میں سے ایک تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید