• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ رُکی، ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق تینوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق راجوڑی اور پونچھ کے علاقوں میں بھی قابض فوج کا آپریشن جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید