انٹر نیٹ پر ایک پریشان کن ویڈیو زیر گردش ہے جس میں مشرقی یورپی ملک پولینڈ کے ایک گاؤں وولا فلیپوفسکا میں ایک تیز رفتار ٹرین کو وین سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکی صدر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹروتھ سوشل' پر جاری پیغام میں کہا اب ایران کی جوہری صلاحیت مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔
کمبوڈیا نے امریکی صدر ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا، کمبوڈین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کمبوڈیا تھائی لینڈ سرحدی تنازع رُکوانے میں صدر ٹرمپ نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کل رات 11 بجے شروع ہو گا۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے پولیس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جیو فینسنگ یہ کب سے بتانے لگی کہ کون سی موٹر سائیکل ڈکیتی میں استعمال ہوئی ہے؟
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے بعد ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔
شیشے میں بنی برقی الیکٹروڈز ایک الیکٹرک فیلڈ تخلیق کرتی ہیں جو صفائی میں مدد کرتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا۔
سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بسنے والے اوورسیز پاکستانی ہمارا قومی سرمایہ ہیں اور حکومت ان کے فلاح و تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر عسکری کنٹرول کا ارادہ رکھتا ہے۔
آلو دنیا میں سب سے زیادہ کھائی جانے والی سبزی ہے جو بچوں بڑوں سب کی مرغوب غذا ہے اور اسے دنیا بھر میں مختلف انداز میں پکا کر کھایا جاتا ہے، اس کے ساتھ ہی اسے مختلف صحت کے مسائل ذیابیطس اور موٹاپے سے بھی جوڑا جاتا ہے۔
سائوتھ اور بالی ووڈ کی فلموں کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنے کیریئر کے حوالے سے شکوک و شبہات اور پریشانی میں تھیں تو ایسے میں سائوتھ کے سپر اسٹار دہنوش اور انکی سابقہ اہلیہ ایشوریا رجنی کانت نے میری مدد کی تھی۔
شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی معاشی ٹیم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، حکومت برآمدات، سرمایہ کاری کے فروغ، کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس، آئس اور ہیروئن برآمد کرلی گئی، تمام ملزمان کو قانونی کارروائی کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا۔