• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رفح میں سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں برآمد

فوٹو بشکریہ اے پی نیوز
فوٹو بشکریہ اے پی نیوز

اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں ملی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے مغویوں کی لاشیں ملنے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

لاشوں میں امریکی مغوی شہری  کے شامل ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ہفتے کے روز ملنے والی تمام لاشیں7 اکتوبر کو میوزک فیسٹیول سے یرغمال بننے والوں کی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید