کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
پنجاب میں شدید دھند اور اسموگ سے نظام زندگی متاثر ہے، کئی اضلاع میں فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے بانئ پی ٹی آئی کی فائنل کال کا انتظار ہے۔
موسم کے بدلتے ہی کراچی میں ایک بار پھر واٸرل انفیکشنز تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔
کراچی میں سیکیورٹی خدشات پر ایئر پورٹ کے اطراف سیکیورٹی بڑھا دی گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختون خوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تحریکِ انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے۔
پولیس کے مطابق ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
لودھراں کے علاقے آدم واہن کے قریب مسافر بس اور وین کے درمیان ٹکر ہو گئی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقوامِ متحدہ کا پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے پر برطانوی ڈپلومیٹک پولیس پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئی۔
اسلام آباد میں اسموگ کے خدشے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔
کراچی کے ضلع غربی میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران کیے گئے آپریشنز کی پولیس نے تفصیات جاری کر دیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی خبریں آرہی ہیں کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل آئے گا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ وہ روزگار سہولت پروگرام پر تہہ دل سے مبارکباد دیتے ہیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔