• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی امین گنڈاپور نے آج شام اجلاس طلب کر لیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور ـــ فائل فوٹو
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور ـــ فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور نے آج شام اجلاس طلب کرلیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی عہدیدار اجلاس میں شریک ہوں گے۔

پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں 8 ستمبر کے جلسے کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید