• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: خاتون پر تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان گرفتار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

شہرِ اقتدار اسلام آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق خاتون پر تیزاب پھینکنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ایف نائن پارک کے جنگل سے گزشتہ روز زخمی حالت میں ایک خاتون ملی تھیں۔

پولیس کے مطابق مذکورہ واقعے پر تاحال تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید