• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا، آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے کم ہوا ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 22 ہزار 994 روپے ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالرز کی کم کے بعد 2 ہزار 481 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید