• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 22 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2481 ڈالر سے بڑھ کر 2503 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2000 روپے فی تولہ کے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 100 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 24 ہزار 708 روپے ہو گئی ہے،تاہم چاندی کی قیمت 2900 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

بزنس سے مزید