• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: جاوید ہاشمی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

جاوید ہاشمی— فائل فوٹو
جاوید ہاشمی— فائل فوٹو

ملتان میں سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جاوید ہاشمی کے 2 دامادوں کے خلاف بھی بجلی چوری کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے حکام کے مطابق مقدمات ایس ڈی او میپکو کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق جاوید ہاشمی کے گھر کی بجلی ہفتے کی شام کاٹ دی گئی تھی۔


قومی خبریں سے مزید