سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکریٹری خارجہ تعینات، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔
آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی بانئ پی ٹی آئی کے بغیر ناقابل قبول ہے۔
آئندہ سال 2025ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت نے عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو پوسٹ کرنے کےکیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔
منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ روایتی میڈیا پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں مگر سوشل میڈیا کے ذریعے سچ سامنے آ جاتا ہے.
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں خاتون کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونین سازی طلبہ کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم مُسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو ڈرائیور اور اسکواڈ میں شامل 2 پولیس اہل کاروں سمیت اغواء کر لیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے، مذاکرات کی کامیابی حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں پر منحصر ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگلے اجلاس میں اپوزیشن تحریری مطالبات پیش کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کا بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کا مطالبہ منظور کر لیا۔
سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غلط معلومات کے پھیلاؤ میں بین الاقوامی پروپیگنڈا بھی کردار ادا کر رہا ہے۔
پاکستان کے خوبصورت ترین سیاحتی مقام ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کا آج بھی سلسلہ جاری ہے۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیش رفت متوقع ہے۔
بہاولپور میں نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنائی گئی لڑکی دم توڑ گئی۔
صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ کا کہنا ہے کہ وطن عزیز میں سول مارشل لا چل رہا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے اثرات اب آنا شروع ہوگئے ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل ہے۔