• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمگیر خان کی اشتعال انگیز ویڈیو کے کیس میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان — فائل فوٹو
پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان — فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عالمگیر خان کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو پوسٹ کرنے کےکیس میں ضمانت منظور کر لی گئی۔

سیشن کورٹ شرقی کراچی میں عالمگیر خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے عالمگیر خان کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔

یاد رہے کہ عالمگیر خان کو ایف آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید