• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں اگست کے دوران 5 ہزار 960 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، سی پی ایل سی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اگست کے دوران 5 ہزار 960 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

اسٹریٹ کرائمز پر سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے کراچی میں اگست 2024 کے دوران ہونے والے جرائم سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔

سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق 23 قیمتی گاڑیاں اسلحے کے زور پر چھینی گئیں۔ 150 کاریں چوری ہوئیں۔ 656 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں، جبکہ 3385 موٹر سائیکلیں چوری ہوئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  اگست میں شہریوں سے ڈاکوؤں نے 1737 موبائل فونز چھینے، اغواء برائے تاوان کے 3، بھتہ خوری کے 6 واقعات رپورٹ ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید