• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت بوکھلا کر پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر رہی ہے: حلیم عادل شیخ

صدر تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ ـــ فائل فوٹو
صدر تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ ـــ فائل فوٹو

صدر تحریکِ انصاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

جاری کیے گئے بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر رہی ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

صدر تحریکِ انصاف سندھ نے بتایا کہ کراچی میں بھی پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید