• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے صدر پہلے غیرملکی دورے پر عراق پہنچ گئے

بغداد (اے ایف پی ) ایران کے صدر مسعود پیزسکیان نے اپنے دورہ عراق میں دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط تعلقات کو مزید مستحکم کرنےکےلیے ایک درجن سے زائدسمجھوتوں پر دستخط کردیئے۔ وہ اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں بغداد پہنچے ۔ ان کا یہ دورہ تین روزہ ہے ۔ جو ایسے وقت ہوا ہے جب مشرق وسطیٰ غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد سخت کشیدگی کا شکار ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید